
رنویر سنگھ کی ‘اپنا ٹائم آئے گا’ پر پرفارمنس توجہ کا مرکز بن گئی
پارٹی ہو یا فلم، اداکار رنویر سنگھ نے ہمیشہ اپنی طاقت سے بھرپور توانائی اور برقی پرفارمنس سے سامعین اور تماشائیوں کو محظوظ کیا ہے۔ رنویر سنگھ نے حال ہی میں اپنے ایک قریبی دوست کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی اور اس پارٹی کی کئی تصاویر اور ویڈیوز اب سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔ View this post on Instagram A post shared







