Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ہیرامنڈی

‘ہیرامنڈی’ میں اردو زبان کیساتھ ‘ناانصافی’ کرنے پر ہوئی کڑی تنقید

بھارت کے معروف فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی پہلی ویب سیریز ہیرامنڈی میں اردو زبان کے ساتھ ’ناانصافی‘ کرنے پر شدید تنقید کی گئی ہے۔ یہ ویب سیریز یکم مئی کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہوئی تھی، جس نے سامعین کو شاندار سیٹس، ویژول اور موسیقی سے مسحور کر دیا ہے۔ اس ویب سیریز کے حوالے سے بھارتی اداکار شیزان خان نے اداکاروں کی جانب سے اپنے مکالموں

Loading...