
’ٹشو بریڈ‘ نامی منفرد ڈبل روٹی
وائرل فوڈ ٹرینڈز دنیا میں کہیں سے بھی آسکتے ہیں اور پچھلے کچھ دنوں سے جنوبی کوریا ایک ایسی بیکری پر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے جو منفرد ڈبل روٹی بناتے ہیں۔ اس خاص ڈبل روٹی کو ٹشو بریڈ کا نام دیا گیا ہے جو سلائسز کی شکل میں سو کاغذ کی پتلی تہوں پر مشتمل ہوتی ہے اور سوشل میڈیا پر اس کا موازنہ رومالی روٹی







