
باڈی ایئر کنڈیشنر ، وہ آلہ جو انسانی جسم پر موسم کے اثرات کو کم کریگا
معروف جاپانی کمپنی کی جانب سے ایک ہائی ٹیک گیجٹ متعارف کرایا گیا ہے جو ایک باڈی ایئر کنڈیشنر ہے اور ممکنہ طور پر انسانی جسم پر موسم کے اثرات کو کم کریگا۔ کمپنی کی جانب سے “اسمارٹ وئیر ایبل تھرمو ڈیوائس کٹ” جسے Reon Pocket 5 کا نام دیا گیا ہے 23 اپریل کو متعارف کرایا گیا تھا۔ یہ ڈیوائس کسی بھی شخص کے پہننے کے قابل







