Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کرینہ کپور

فلم ٹاکسک میں کرینہ کپور کونسا اہم کردار ادا کریں گی؟

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان، جو ساؤتھ کی فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والی ہیں سپر اسٹار یش کے ساتھ فلم ’ٹاکسک‘ میں اہم کردار ادا کرتی ہوئی نظر آئیں گی۔ رپورٹس کے مطابق گزشتہ کئی مہینوں سے یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ کرینہ کپور کو ٹاکسک میں یش کے ساتھ ایک رومانوی مرکزی کردار ادا کرنے کے لیے سائن کیا گیا ہے۔ رپورٹس میں

Loading...