Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بھارتی اداکار

معروف بھارتی اداکار کا کام سے بریک لینے کا فیصلہ

معروف بھارتی اداکار پنکج ترپاٹھی نے اداکاری سے بریک لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار پنکج ترپاٹھی نے اپنے بہنوئی کی سڑک حادثے میں موت کے بعد اپنے خاندان کے ساتھ کچھ وقت گزارنے کیلئے اداکاری سے بریک لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ واقعہ کے وقت اداکار اپنے گاؤں میں تھے۔ حادثے اور نقصان کے بعد خاندان صدمے

Loading...