
کترینہ کیف کی ایک اور ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
بالی ووڈ کی معروف شخصیات عامر خان اور رنویر سنگھ کے بعد کترینہ کیف بھی ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا نشانہ بن گئیں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ سپر اسٹار کترینہ کیف ایک بار پھر ایک اور ڈیپ فیک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں ایک تقریب میں فرانسیسی زبان بولتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ View this post on Instagram A post shared







