Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سدھو موسے والا

سدھو موسے والا کے قتل کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

بھارت سے تعلق رکھنے والے معروف پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قاتل گولڈی برار کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے جاری رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کیلیفورنیا میں مقیم پنجابی گلوکار کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث ایک ‘گینگسٹر’ ستویندر سنگھ عرف گولڈی برار کو امریکہ میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ گینگسٹر

Loading...