
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ملزم نے خودکشی کر لی
بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے گھر فائرنگ کیس سے جڑے ایک ملزم نے مبینہ طور پر ممبئی پولیس کی حراست میں خودکشی کر لی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 32 سالہ انوج تھاپن ممبئی پولیس ہیڈ کوارٹر کے پولیس لاک اپ میں مردہ پائے گئے ہیں، جسے بعد میں مردہ قرار دیا گیا۔ یہ واقعہ صبح 11 بجے کے قریب پیش آیا، جہاں مبینہ طور پر







