
کپل شرما کو نیٹ فلکس شو کیلئے کتنا معاوضہ ملتا ہے؟
معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما نے گزشتہ ماہ ہی نیٹ فلکس پر اپنے نئے شو، دی گریٹ انڈین کپل شو کا آغاز کیا ہے جس کی اب تک 05 اقساط نشر ہوچکی ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق دی گریٹ انڈین کپل شو کی کاسٹ کی فیسوں کا مبینہ طور پر انکشاف ہوا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ کپل شرما نے اب تک 5 اقساط کے لیے







