
دونوں بیٹے اپنے والد سیف علی خان جیسے ہی ہیں، کرینہ کپور
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے بیٹوں تیمور اور جیہ کے مزاج کے متعلق کھل کر بات کی ہے۔ کرینہ کپور خان نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ ان کے دونوں بیٹے اپنے والد سیف علی خان جیسے ہی ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران، اداکارہ نے ذکر کیا کہ جیہ کو اپنے والد کی شرارتی طبیعت وراثت میں ملی ہے، جب کہ تیمور







