
‘باہوبلی’ کی اینی میٹڈ سیریز کا اعلان ہوگیا
‘باہوبلی’ کی نئی اینی میٹڈ سیریز کا اعلان کردیا گیا ہے جس کا ٹریلر بھیبہت جلد ریلیز کردیا جائیگا۔ ڈائریکٹر ایس ایس راجامولی نے منگل 30 اپریل کو شیئر کی گئی ایک ویڈیو کے ذریعے ‘باہوبلی: کراؤن آف بلڈ’ کے عنوان سے ایک نئی اینی میٹڈ سیریز کا اعلان کیا ہے۔ When the people of Mahishmati chant his name, no force in the universe can stop him







