Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شاہ رخ خان سوشل میڈیا پر کن 6 افراد کو فالو کرتے ہیں؟

بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان، جو کہ کنگ خان یا ایس آر کے کے نام سے جانے جاتے ہیں، نہ صرف اسکرین پر ناظرین کو مسحور کرتے ہیں بلکہ سوشل میڈیا پر بھی ان کی بڑی فین فالوونگ ہے۔ حیرت انگیز طور پر انسٹاگرام پر بالی ووڈ کے کنگ کے 46.6 ملین جبکہ ایکس پر 44 ملین، اور فیس بک پر 43 ملین فالوورز ہیںلیکن،

Loading...
Exit mobile version