بالی ووڈ اداکارہ ہوئیں پاکستانی اداکار وہاج علی کی محبت میں گرفتار
بالی ووڈ کی نامور اداکارہ نے پاکستانی اداکار وہاج علی کے لئے اپنی محبت کا اعتراف کر کے سب کو حیران کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکارہ ریم سمیر شیخ نے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار وہاج علی سے پہلی نظر میں محبت کا اعتراف کر کے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ View this post on Instagram A post shared
