عادل درانی نے راکھی ساونت کو کورونا وائرس قرار دے دیا
مشہور بھارتی اداکارہ اور ماڈل راکھی ساونت کے سابق شوہر عادل درانی نے اپنے حالیہ بیان میں ان کا موازنہ کورونا وائرس کی عالمی وبائی بیماری سے کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں، عادل درانی، جنہوں نے حال ہی میں دوبارہ شادی کی ہے، نے راکھی ساونت کے بارے میں تضحیک آمیز تبصرے کئے اور کہا کہ وہ ایک وائرس سے مشابہت رکھتی ہیں
