شاہ رخ خان کی ایڈ شیران کو اپنا آئیکونک پوز سکھاتے ہوئے ویڈیو وائرل
بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی برطانوی گلوکار کے ہمراہ ایک ویڈیو کافی وائرل ہورہی ہے۔ حال ہی میں شاہ رخ خان اور ایڈ شیران کی ملاقات کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کرتی ہوئی نظر آئی ہے جسے گلوکار نے خود اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Ed Sheeran (@teddysphotos) ویڈیو میں
