
بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی
بھارتی اداکارہ اناپورنا، جو امریتا پانڈے کے نام سے مشہور ہیں، نے 27 اپریل کو اپنے اپارٹمنٹ میں خودکشی کر لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھوجپوری اداکارہ امریتا پانڈے بہار کے بھاگلپور میں واقع اپنے اپارٹمنٹ میں مشتبہ حالات میں مردہ پائی گئیں ہیں۔ جوگسر پولیس نے بتایا ہے کہ انہیں 27 اپریل کی شام کو خودکشی کی اطلاع موصول ہوئی تھی جس کے بعد افسران فوراً







