Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جی لے ذرا

پریانکا، عالیہ، کترینہ کی فلم ’جی لے ذرا‘ کا ٹریلر وائرل

بالی ووڈ کی معروف اداکارؤں پریانکا چوپڑا، عالیہ بھٹ اور کترینہ کیف کی فلم ’جی لے ذرا‘ کا ٹریلر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مداحوں کی جانب سے بنایا گیا یہ ٹریلر بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار فرحان اختر کی فلم ’جی لے ڈرا‘ کا ہے جس میں پریانکا، عالیہ اور کترینہ پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گر ہونگی۔ Jee Le Zara

Loading...