Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عامر خان

‘ستارے زمین پر’ کب ریلیز ہوگی؟ عامر خان نے بتادیا

بالی ووڈ اداکار عامر خان، جو آخری بار ‘لال سنگھ چڈھا’ میں نظر آئے تھے، نے اپنی آنے والی فلم ‘ستارے زمین پر’ کی شوٹنگ کا آغاز کردیا ہے۔ اس حوالے سے بات کرتے ہوئے اداکار نے انکشاف کیا کہ وہ اس سال کرسمس کے موقع پر ‘ستارے زمین پر’ ریلیز کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ عامر خان کا کہنا تھا کہ ’’بطور مرکزی اداکار میری اگلی فلم

Loading...