Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وکی کوشل

وکی کوشل کا اپنی اہلیہ کیساتھ تعلق کے متعلق اہم انکشاف

بالی ووڈ اداکار وکی کوشل نے ککہا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ اور اداکارہ کترینہ کیف کے ساتھ “بالکل مطمئن” محسوس کرتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اداکار نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کترینہ کیف کے ساتھ اپنے تعلق کے متعلق اہم انکشافات کئے ہیں۔ دوران انٹرویو اداکار نے بتایا کہ وہ شادی کے بعد زیادہ سمجھدار اور صبر آزما ہو گئے ہیں

Loading...