
راکل پریت سنگھ اور جیکی بھگنانی شادی کے بندھن میں بندھ گئے
معروف بھارتی اداکارہ راکل پریت سنگھ اور اداکار جیکی بھگنانی 21 فروری 2024 کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف جوڑے کی شادی کی تمام تقریبات گوا میں جاری ہیں جہاں ان کے خاندان سمیت انڈسٹری کی معروف شخصیات نے بھی شرکت کو یقینی بنایا ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ راکل اور جیکی کی شادی کی دو تقریبات ہوں







