Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جانی لیور

جانی لیور کا اپنی زندگی سے متعلق اہم انکشاف

بالی ووڈ انڈسٹری کے معروف کامیڈی اداکار جانی لیور نے اپنی زندگی سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ ایک بھارتی پوڈ کاسٹ کے دوران بات کرتے ہوئے انہوں نے اپنی زندگی کے ایک مشکل وقت کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بچپن میں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ اداکار کا کہنا تھا کہ وہ ایک غریب گھرانے سے آئے ہیں جہاں انہیں کئی مالی

Loading...