Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کپل شرما

کپل شرما کس پاکستانی یوٹیوبر کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ہیں؟

بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما نے پاکستان کے معروف یوٹیوبر کے ساتھ کام کرنے کی اپنی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے معروف یوٹیوبر نادر علی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کپل شرما کے ساتھ ہونے والی گفتگو کی ویڈیو شیئر کی ۔ اس ویڈیو میں نادر کو کپل شرما کے ساتھ کال پر بات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے

Loading...