
بھارتی سنگھ کی طبیعت ناساز، سرجری کیلئے اسپتال منتقل
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ کی طبیعت ناساز ہونے اور فوری طور پر سرجری کے لئے انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے یوٹیوب چینل پر پوسٹ کئے گئے ایک ویلاگ میں بھارتی سنگھ نے بتایا کہ وہ پیٹ میں شدید درد ہونے کی وجہ سے اسپتال میں داخل ہیں، اور ڈاکٹروں نے ان کی بگڑتی ہوئی صحت کے بارے میں انہیں فوری طوری







