Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سکویڈ گیم

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا پہلا ٹیزر جاری

او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس نے اپنے تنقیدی طور پر سراہے جانے والے جنوبی کوریائی شو سکویڈ گیم کے انتہائی منتظر دوسرے سیزن کا ٹیزر جاری کردیا ہے۔ 17 سیکنڈ کے ٹیزر میں مرکزی کردار Seong Gi-hun (Lee Jung-jae) کو کال پر کسی کو دھمکی دیتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ وہ اس بات کا تعین کرنا چاہتا ہے کہ ’سکویڈ گیم‘ کون چلا رہا ہے۔  

Loading...