Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کارتک آریان

کارتک آریان کا نیا فوجی لک مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

کارتک آریان اس وقت اپنی آنے والی فلم چندو چیمپئن کی تیاری میں مصروف ہیں اور کچھ عرصہ قبل ہی انہوں نے فلم کی شوٹنگ کا آغاز کیا تھا جس کے متعلق وہ اپنے مداحوں کو اپ ڈیت کرتے رہتے ہیں۔ کارتک آریان نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر ایک افسر کے روپ میں اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جو کہ مداحوں کی توجہ کا مرکز

Loading...