Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سہانا خان

سہانا خان کی پیرس سے خوبصورت تصاویر

بالی ووڈ انڈسٹری میں زویا اختر کی ’دی آرچیز‘ سے  اپنی اداکاری کے کیریئر کا آغاز کرنے والی شاہ رخ خان کی بیٹی، سہانا خان اپنے فیشن اور اسٹائل کے لئے بھی کافی مقبول ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے پیرس سے اپنی کچھ خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Suhana Khan (@suhanakhan2) سہانا خان

Loading...