
2024 کے لیے 100 سال پرانے اخبار کی چونکا دینے والی پیش گوئیاں
پیش گوئیاں، چاہے وہ اسٹاک مارکیٹ کی ہو یا دنیا کی حالت، ہمیشہ ایسی چیز ہوتی ہے جس کے لوگ منتظر رہتے ہیں لیکن کیا ہوگا اگر 100 سال قبل کی گئی پیش گوئیاں سچ ہونے لگ جائیں؟ 1924 میں، اخبارات میں پیش گوئی کرنا کافی مقبول رجحان تھا کہ اس وقت سے 100 سال بعد زندگی کیسی ہوگی، جو آج ہے اور کچھ پیش گوئیاں ایسی ہیں







