
ہریتک اور دیپیکا کی فلم ’فائٹر‘ نے پہلے دن باکس آفس پر کتنا بزنس کیا؟
پاکستان مخالف بیانئے پر مبنی بالی ووڈ اسٹار ہریتک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی ‘فائٹر’ 25 جنوری کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی، سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم نے باکس آفس پر شاندار آغاز کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ‘فائٹر’ نے باکس آفس پر اچھی شروعات کی ہے جبکہ دیپیکا اور ہریتک کی نئی آن اسکرین جوڑی سے لے







