
‘ڈان 3 کا ولن‘ کہلائے جانے پر عمران ہاشمی کا ردعمل وائرل
بالی ووڈ اسٹار عمران ہاشمی کو ٹائیگر 3 میں ان کی اداکاری کے لیے کافی پذیرائی ملی ہے اور اب وہ ڈان 3 میں ولن کا کردار ادا کرنے والے ہیں۔ حال ہی میں عمران ہاشمی کو پاپرازیز کی جانب سے ڈان 3 کا ولن کہہ کر مخاطب کیا گیا ہے جس پر اداکار نے اپنا ردعمل پیش کیا ہے جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر کافی







