
سلمان خان کی کینسر کے مرض میں مبتلا ننھے مداح سے ملاقات، تصویر وائرل
بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو، سلمان خان نے اپنے ایک نو سالہ ننھے مداح سے ملاقات کے وعدے کو پورا کیا ہے جو کہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھا۔ حال ہی میں اداکار نے اپنے ایک ننھے مداح کے ساتھ ملاقات کی ایک خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہی ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Varinder Chawla (@varindertchawla)







