
2 سال بعد ’جراسک ورلڈ‘ فلم کے نئے سیکوئل کا اعلان کردیا گیا
یونیورسل پکچرز کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ ’جراسک ورلڈ‘ فلم کے نئے سیکوئل پر کام جاری ہے جس کے اسکرین رائٹر ڈیوڈ کوپ اور ڈائریکٹر اسٹیون اسپیلبرگ اس پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں۔ اس حوالے سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ’جراسک ورلڈ‘ فلم 2025 میں ریلیز ہونے کا امکان ہے ۔ View this post on Instagram A







