
فائٹر کے ٹریلر پر رنویر سنگھ نے کیا حیرانگی کا اظہار
دیپیکا پڈوکون اور ہریتک روشن کی فلم فائٹر رواں سال کی سب سے زیادہ متوقع فلموں میں سے ایک ہے اور شائقین ٹریلر کے ریلیز کے بعد فلم کا بےصبری سے انتظار کر ہے ہیں۔ اس فلم کا ٹریلر 15 جنوری کو جاری کیا گیا جسے بہت پسند کیا جارہا ہے جبکہ متعدد ستاروں سمیت رنویر سنگھ نے بھی اس کی بہت تعریف کی ہے۔ رنویر سنگھ نے







