Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
دیپیکا پڈوکون

دیپیکا پڈوکون فائٹر کے ٹریلر لانچ تقریب میں شریک نہیں ہوسکیں

ہریتک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی انتہائی متوقع فلم فائٹر کا آفیشل ٹریلر 15 جنوری کو ریلیز کیا گیا ہے تاہم اداکارہ نے ’فائٹر‘ کے ٹریلر لانچ کی تقریب میں شرکت نہیں کرسکی ہیں جس کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ اس حوالے سے اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے آگاہ کیا اور فلم کی پوری ٹیم کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا ہے۔ اداکارہ نے

Loading...