Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شاہ رخ خان

شاہ رخ خان اور کاجول کی فلم کو بڑا اعزاز مل گیا

دل والے دلہنیا لے جائیں گے 1995 کی ایک رومانوی فلم ہے جو بطور رائٹر اور ہدایتکار آدتیہ چوپڑا کی پہلی فلم تھی اور اسے یش چوپڑا نے پروڈیوس کیا تھا۔ تقریباً 29 سال بعد دی اکیڈمی کی جانب سے 1995 کی فلم دل والے دلہنیا لے جائیں گے کے ایک مقبول ترین گانے کا ویڈیو کلپ شیئر کیا گیا ہے ۔   View this post on Instagram

Loading...