
سلمان خان کا اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر ٹائیگر 3 کی کامیابی پر ردعمل
سلمان خان، کترینہ کیف اور عمران ہاشمی کی فلم ٹائیگر 3 گزشتہ سال دیوالی کے موقع پر ریلیز ہوئی تھی جس کو شائقین کی طرف سے خوب پذیرائی ملی اور باکس آفس پر بھی ریکارڈ توڑ بزنس کیا۔ بعدازاں یہ فلم 7 جنوری کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز کی گئی اور وہاں بھی ہٹ رہی جس پر سلمان خان نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے







