
وکی کوشل کا کترینہ کیف کیلئے تعریفی پوسٹ
وکی کوشل اور کترینہ کیف کا شمار بالی ووڈ کے سب سے معروف جوڑوں میں کیا جاتا ہے جو سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کو سراہتے اور ایک دوسرے سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ حال ہی میں اداکار وکی کوشل نے ایک پوسٹ کے ذریعے اپنی اہلیہ کی کارکردگی کی تعریف کی ہے جو ان کی جلد ہی ریلیز ہونے والی فلم ’میری کرسمس‘







