
فیس بک اور انسٹاگرام پر مواد محدود کرنے کے لئے اہم اقدام
میٹا کی جانب سے فیس بک اور انسٹاگرام پر نوجوانوں کے لئے مواد کو مزید محدود کرنے اہم اقدامات کئے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے کمپنی کی جانب سے ایک پوسٹ جاری کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ سوشل سائٹس پر نوجوانوں کے اکاؤنٹ کو سب سے زیادہ پابندی والی مواد کنٹرول سیٹنگز میں رکھا جائے گا۔ اس کے علاوہ فیس







