
انجلینا جولی کا سال 2024 کے لئے نیا اور اسٹائلش انداز
ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور فیشن آئیکون انجلینا جولی نے ایک نئے اور اسٹائلش انداز کے ساتھ سال 2024 کا خیرمقدم کیا ہے۔ نئے سال کے آغاز پر اداکارہ کو ایک بلکل نئے اور متاثر کن انداز میں دیکھا گیا ہے اور اس حوالے سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انہیں ایک جیٹ بلیک کوٹ میں دیکھا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے







