Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انٹرنشنل ایونٹ میں ماہرہ خان کا بولڈ انداز بنا تنقید کا باعث

ماہرہ خان بلاشبہ سب سے خوبصورت اور شاندار پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلم اداکارہ ہیں جنہوں نے بہت کم وقت میں بے پناہ شہرت حاصل کی ہے۔ ان کے حالیہ کامیاب پروجیکٹس میں فلم سپر اسٹار اور دی لیجنڈ آف مولا جٹ شامل ہیں اور گزشتہ کچھ عرصے سے فلموں سے متعلق چند تقریبات کے سلسلے میں وہ سعودی عرب میں موجود ہیں۔ سعودی عرب میں ایوارڈز نائٹ

Loading...