
2024 میں سورج اور چاند کو کتنی بار گرہن لگے گا
سال 2024 کے آغاز کے ساتھ ہی بہت لوگ اس بات میں دلچسپی رکھتے ہیں کہ رواں سال سورج اور چاند کو کتنی بار گرہن گلے گا۔ 2024 میں ایک سے زیادہ چاند گرہن ہوں گے جن میں دو قسم کے چاند گرہن اور دو قسم کے سورج گرہن شامل ہیں۔ رواں سال پہلا مکمل سورج گرہن 8 اپریل کو متوقع ہے جو میکسیکو، امریکہ اور کینیڈا میں







