
سردیوں میں اخروٹ کھانے کے فوائد
اخروٹ، جو کہ غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتے ہیں ان میں صحت مند چکنائی، پروٹین، فائبر، وٹامنز اور معدنیات شامل ہوتے ہیں۔ متعدد مطالعات سے معلوم ہوا ہے کہ اخروٹ کے صحت سے متعلق بہت سے فوائد ہیں۔ وہ اومیگا 3 فیٹی ایسڈز کا ایک بڑا ذریعہ ہیں، جو سوزش کو کم کرکے اور کولیسٹرول کی سطح کو بہتر بنا کر دل کی صحت کو فروغ دینے کے







