Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سردی

سردیوں میں مزاج اور صحت کو کیسے بہتر بنایا جاسکتا ہے

سن باتھ سے مراد اپنے جسم کو سورج کی شعاعوں سے روشناس کرنے کی مشق کو کہا جاتا ہے اور سردیوں میں سن باتھ جسم کو گرم رکھنے اور مجموعی صحت کو فروغ دینے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ سردیوں کے دوران سن باتھ ہماری صحت کو کس طرح فائدہ پہنچا سکتا ہے اس حوالے سے جانیئے۔ 1. بہتر نیند سردیوں کے دوران سن باتھ انسانی صحت پر

Loading...