
شاہ رخ خان کا اپنی اگلی فلم کے متعلق اہم انکشاف
بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ جون 2024 میں اپنی اگلی فلم کی شوٹنگ کا آٖغاز کرنے جا رہے ہیں۔ سال 2023 میں انڈسٹری کو جوان، پٹھان اور ڈنکی جیسی کامیاب فلمیں دینے والے شاہ رخ خان کا خیال ہے کہ وہ اپنی اگلی فلم پر کام شروع کرنے سے پہلے ‘تھوڑا آرام’ کرنا چاہتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں سپر







