
عائشہ عمر نے گھریلو تشدد کو “خاموش وبائی مرض” قرار دیدیا
خواتین کو بااختیار بنانے اور یکجہتی کی وکالت کرتے ہوئے ایک طاقتور بیان کے ساتھ معروف پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے پاکستان میں گھریلو تشدد کے سنگین مسئلے پر روشنی ڈالتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک نیوز پوسٹ شیئر کی اور ملک میں گھریلو زیادتیوں کے خطرناک حد تک بڑھتی ہوئی شرح کو “خاموش وبائی مرض”







