
ثروت گیلانی اور فہد مرزا کے ہاں بیٹی کی پیدائش
پاکستان کی نامور اداکارہ ثروت گیلانی اور معروف اداکار فہد مرزا کے ہاں بدھ کو بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ سال 2014 میں فہد مرزا سے شادی کی جس سے ان کے دو بیٹے روحان مرزا اور آریز مرزا ہیں اور اب ان کے ہاں تیسری اولاد بیٹی ہوئی ہے جس پر یہ جوڑا بہت خوش ہے۔ اداکارہ، جو ٹیلی ویژن اور سلور اسکرین دونوں پر اپنی بولڈ







