
ارباز خان دوسری بار شادی کے بندھن میں بندھ گئے
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے بھائی ارباز خان دوسری بار شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں ۔ رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار اور پروڈیوسر ارباز خان نے ملائکہ اروڑا سے طلاق کے چھ سال بعد شورا خان سے دوسری بار شادی کی۔ ارباز خان نے 24 دسمبر کو مشہور میک اپ آرٹسٹ شورا خان کے ساتھ ایک خصوصی تقریب میں نکاح کیا، جس میں







