Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عالیہ بھٹ

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی بیٹی کی خوبصورت تصاویر ہوئیں وائرل

بالی ووڈ کی معروف جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے کرسمس کے موقع پر اپنی بیٹی راہا کپور کا چہرہ دنیا کے سامنے ظاہر کرکے اپنے مداحوں کو خوش کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کرسمس کے موقع پر یہ جوڑا اپنی بیٹی کے ہمراہ کنال کپور کے گھر برنچ کے لئے پہنچا تھا اور اس موقع پر انہوں نے راہا کو

Loading...