
موسم سرما میں روزانہ بادام کھانے کے فائدے
بادام غذائیت سے بھرپور میوہ جات تسلیم کئے جاتے ہیں جو سائنسی زبان میں Prunus dulcis کہلاتا ہے۔ یہ صحت مند غذائی اجزاء کی وجہ سے تمام ہی خشک میوہ جات کی فہرست میں سب سے صحت بخش میوہ تسلیم کیا جاتا ہے اور اسی وجہ سے اسے سپر فوڈ میں بھی شامل کیا جاتا ہے۔ یہ ضروری غذائی اجزا فراہم کرتے ہیں جس میں موجود وٹامن ای







