
شاہ رخ خان نے اپنے نئے پروجیکٹ کے اعلان سے مداحوں کو خوش کردیا
بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے سال 2024 میں اپنے آنے والے نئے پراجیکٹ کے اعلان سے اپنے مداحوں کو خوش کردیا ہے۔ سال 2023 کنگ خان کے لئے نہایت کی مصروف ترین سال ثابت ہوا ہے جس دوران ان کی 3 بلاک بسٹر فلمیں ریلیز ہوئیں ہیں اور سپر اسٹار آئندہ سال آنے والے پراجیکٹ کا بھی اعلان کرچکے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں







